نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قمر جاوید باجوہ کو نیا آرمی چیف مقرر کیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کیا۔
پاکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ قمر باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو فور اسٹار جنرلز کے عہدے سے ترقی دے دی گئی ہے جو 28 نومب ...
قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کمان سنبھال لی ہے جبکہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف ریٹائرڈ ہو گئے۔ الوقت - پاکستان کی فوج کے نئے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوج کی کمان سنبھال لی ہے جبکہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف ریٹائرڈ ہو گئے۔
راولپنڈی کے آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستانی فوج کی كمانڈ میں ت ...
قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر سے ملاقات میں تہران کے ساتھ تعلقات کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت میں ایران کے ساتھ تعلقات کو خطرے کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے اسلام آباد میں ملاقات میں یہ بات کہی۔ جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ ...
قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے ملاقات کی اور علاقائی امن و استحکام میں ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط دفاعی تاون پر تاکید کی۔ انہوں نے اس ملاقات میں کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون، علاقے میں امن و استحکام کے قیام میں مثبت اثرات مرتب کریں گے۔
اس اہ ...
قمر جاوید باجوہ، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر مسلح افواج کے سربران، اراکین پارلیمان دیگر رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ ...
قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات میں کہا کہ سابق فوجی سربراہ راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی ممالک کا اتحاد کبھی بھی ایران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے کے سمندروں خاص طور پر گوادر اور چابہار بندرگاہوں کی حفاظت کے سلسلے میں ایران کے ...